Saturday 9 February 2013

GAWADAR گوادر





بسم اللہ الرحمان الرحیم 

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs 

  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

                
 گوادرسرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے  یہ  

پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ گوادر جو تمام  

پاکستانیوں کی محنت کی  کمائی کے ذریعے سے 


حکومت اومان  سے اس وقت خریدی گئی جب 

پاکستان انتہائی غربت کے دور سے گزر رہا تھا

   کی تاریخ 

جغرافیے اور حالات کے بارے میں  مرتب کیا گیا ہے

پاکستان کے اہم ترین صوبے کو  باب اسلام اس لیئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے تمام  
علاقوں میں بلوچستان ایسا علاقہ ہے  جہاں صحابہ کرام اور لشکر اسلا م سب سے پہلی بار آئے تھے یہ بات تاریخ سے ثابت ہے بلوچستان  کے عوام نے  سب سے
 پہلے اسلام قبول کیا تھا اس لیئے ہمارے نزدیک پاکستان میں
 باب الاسلام کہلانے کا حق دار دراصل صوبہ بلوچستان ہے 
   معلومات کا بلاگ ہے.۔
  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں بندرگاہ گوادر کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کی  اہم ترین بندرگاہ و شہر گوادر کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. گوادر ریسرچ بلاگ میں گوادر  کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی 
                                

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  کا گوادر  سرچ بلاگ اہم زبانوں اردو  بلوچی  انگلش اور عربی زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

 کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم بندرگاہ گوادر کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں گوادر  پاکستان اور صوبہ بلوچستان   کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  گوادر کی اہمیت و جائزہ
 گوادر کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
گوادر کے تمام  سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
گوادر  میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے

عوام کی شکایات گوادر کے  سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔

  گوادر  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  بلوچستان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
۔
والسلام

سید عبید مجتبیٰ

ڈائیرکٹر


Research Center For Pakistan  MIddle East &  International Affairs


ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز



مزید معلومات کے لیئے

UAE

00971-566359915

PAKISTAN

0092-03452104458

0092-03062296626

0092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

دِیئے گئے مندرجہ زیل 

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com 
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
  isi-pakistan-research.blogspot.com
برصغیر کے اہم ترین مسلمان رہنما اور سپہ سالار میر نصیر خان نوری خان آف قلات  جنہوں نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ مل کر پانی پت کے میدان  میں مرہٹوں کو بدترین شکست دی تھی  کی قوم بلوچ قوم کے  بارے میں جانیے
balochpeople-rcpia.blogspot.com

 پاکستان کے اہم ترین ضلع لسبیلہ اور سابقہ 


ریاست لسبیلہ کے بارے میں جانیے

 lasbelasearch.blogspot.com

ریاست خاران اور ریاست خاران کے حکمرانوں اور 

 
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے   اہم ترین 

مسلمان رہنما اور   خاران کے حکمران حبیب اللہ خان
 کے  بارے میں جانیے
kharan-rcpia.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
قائد آعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی کے  مشن اور ان کے بارے میں جانیے
nawabjafarkhanjamali-rcpia.blogspot.com
 پاکستان کے اہم ترین جمالی قبیلے کے بارے میں جانیے
jamalitribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
مینگل قبیلے کی اہم ترین شخصیت میر نصیر مینگل کے بارے میں جانیے
mirnasirmengal-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ 
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com