گوادر بندرگاہ Gwadar Port

















File:Gwadar Port.jpg
یہ منظر گوادر کی بندرگاہ کا ہے جس کی تعمیر جاری ہے اب اس بندرگاہ کی تعمیر و ترقی کا کام برادر ملک چین کے سپرد کردیا گیا ہے  جس کے نتیجے میں اس کا امکان ہے کہ گوادر کی بندرگاہ میں تیزی کے ساتھ کام ہوسکے اور گوادر کی بندرگاہ علاقے اور پاکستان کے عوام کی ترقی میں اپنا اہم ترین کردار ادا کرسکے






1 comment:

  1. Gwadar Port Pakistan

    Gwadar Estate and Developers is subsidiary of 5B Marketing (Pvt)Ltd and working in Gwadar and offering real estate services since 2002. If you are interested to invest in Gwadar or sale or purchase commercial or residential lands visit our website and contact us

    ReplyDelete